فاٹا میں گذشتہ 4سال کے دوران 1076نئی ترقیاتی سکیمیں مکمل کی گئیں

ہفتہ 6 مئی 2017 14:49

فاٹا میں گذشتہ 4سال کے دوران 1076نئی ترقیاتی سکیمیں مکمل کی گئیں
اسلام آباد ۔ 06مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2017ء) فاٹا میں سماجی اور اقتصادی ترقی کے ذریعے عوام الناس کے معیاری زندگی کو بہتر بنانے کیلئے گذشتہ 4سال کے دوران 1076نئی ترقیاتی سکیمیں مکمل کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

سرحدوں اور ریاستی امور کی وزارت کی رپورٹ کے مطابق مالی سا ل2012-13ء میں 273، مالی سال 2013-14ء میں 415، مالی سال 2014-15ء میں 215اور مالی سال 2015-16ء کے دوران 173ترقیاتی سکیمیں مکمل کی گئی ہیں۔ وزارت فاٹا کے علاقہ کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ عوام کے معیار زندگی کو مزید بہتر بنایا جا سکے ۔اس سلسلے میں فاٹا کے ترقیاتی بجٹ میں ہر سال نمایاں اضافہ کیا جاتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات