مالی سال17کے پہلے دس ماہ میں 15596.28ملین ڈالر زرمبادلہ وطن واپس آیا

بدھ 10 مئی 2017 21:10

مالی سال17کے پہلے دس ماہ میں 15596.28ملین ڈالر  زرمبادلہ وطن واپس آیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2017ء) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال17کے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل) میں 15596.28ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں 16044.25ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔اپریل 2017کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1538.61ملین ڈالر تھی جو کہ مارچ 2017 کے مقابلے میں 9.2فیصد کم، اور اپریل 2016کے مقابلے میں 7.11فیصد کم ہے۔

(جاری ہے)

بلحاظ ملک اپریل 2017 کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں(بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب 439.13 ملین ڈالر، 344.01ملین ڈالر، 199.69ملین ڈالر، 191.62ملین ڈالر، 175.18 ملین ڈالر، اور 41.89ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے جبکہ اپریل 2016میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب488.78ملین ڈالر، 345.99ملین ڈالر،189.88ملین ڈالر،221.88ملین ڈالر، 199.53ملین ڈالر اور39.85ملین ڈالر تھیں۔ اپریل 2017کے دوران ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر147.09ملین ڈالر رہیں جبکہ اپریل 2016 میں ان ملکوں سے 170.55ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔شہزاد

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..