کراچی:انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان

بدھ 10 مئی 2017 22:32

کراچی:انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2017ء)انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کااضافہ ریکارڈکی گیاجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.82روپے سے بڑھ کر104.83روپے اورقیمت فروخت104.87روپے سے بڑھ کر104.88روپے پرجاپہنچی اسی طرح20پیسے کے نمایاںاضافے سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.50روپے سے بڑھ کر105.70روپے اورقیمت فروخت105.70روپے سے 105.90روپے ہوگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں25پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید114.25روپے سے کم ہوکر114.50روپے اورقیمت فروخت116.25روپے سے کم ہو کر116روپے پرآگئی تاہم30پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید136روپے سے بڑھ کر136.30روپے اورقیمت فروخت137.50روپے سے بڑھ کر137.80روپے پرجاپہنچی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ