پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص گوشت کے خلاف کریک ڈائون

سرکاری مذبح خانوں میں گوشت کے معیار، ذبح کے مراحل کی جانچ پڑتال سمیت ٹولنٹن مارکیٹ سے 2110 کلو گرام ناقص گوشت تلف کر دیا

جمعرات 11 مئی 2017 16:20

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص گوشت کے خلاف کریک ڈائون
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2017ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص گوشت کے خلاف کریک ڈائون، سرکاری مذبح خانوں میں گوشت کے معیار، ذبح کے مراحل کی جانچ پڑتال سمیت ٹولنٹن مارکیٹ سے 2110 کلو گرام ناقص گوشت تلف کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے شہر کے مختلف سلاٹر ہاسز کا دورہ کیا اور گوشت کا معیار چیک کیا اور ناقص قرار دیئے جانے والے گوشت کو تلف کر دیا دوسری جانب چکن مارکیٹوں میں سپلائی ہونے والی مرغیوں کی بھی جانچ پڑتال کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھاری مقدار میں ناقص اور بیمار مرغیوں کا گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 600 کلو ناقص گوشت تلف کر دیا۔ فوڈ اتھارٹی ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 2110 کلو ناقص گوشت تلف کیا گیاترجمان کے مطابق ڈی جی فو ڈ اتھارٹی نے احکامات جاری کئے ہیں کہ ناقص یا بیمار جانوروں کے گوشت کا کاروبار کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے جائیں گے نورالامین مینگل کا کہنا ہے کہ مضر صحت گوشت بیچنا سنگین جرم ہے، ایسے عناصر کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کسی قسم کی رعایت نہیں دے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ