کراچی،حلال خوراک کی عالمی تجارت کا حجم آئندہ سال 2018 تک ایک کھرب 60 ارب ڈالر تک بڑھ جائے گا

ملک میں حلال خوراک کے شعبہ کی سالانہ شرح نمو 27 فیصد ہے

پیر 15 مئی 2017 21:29

کراچی،حلال خوراک کی عالمی تجارت کا حجم آئندہ سال 2018 تک ایک کھرب 60 ارب ڈالر تک بڑھ جائے گا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2017ء) حلال خوراک کی عالمی تجارت کا حجم آئندہ سال 2018 تک ایک کھرب 60 ارب ڈالر تک بڑھ جائے گا،ملک میں حلال خوراک کے شعبہ کی سالانہ شرح نمو 27 فیصد ہے،کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی رپورٹ کے مطابق سال 2003 میں حلال خوراک (گوشت) کی برآمدات کاحجم 14 ملین ڈالر تھا جو 2015 تک بڑھ کر 244 ملین ڈالر تک پہنچ گیا اور دوران سال پاکستان نے 7 لاکھ 8 ہزار 968 ٹن گوشت برآمد کیا،رپورٹ کے مطابق پاکستان گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا 19 واں بڑا ملک ہے،شعبہ کے ماہرین نے کہا کہ حلال خوراک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی مارکیٹ سے استفادہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کی ضرورت ہے۔#

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..