کراچی ،شاہ فیصل گرڈ اسٹیشن کی تاحال مرمت نہ ہوسکی ،مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

بدھ 17 مئی 2017 16:59

کراچی ،شاہ فیصل گرڈ اسٹیشن کی تاحال مرمت نہ ہوسکی ،مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2017ء) کراچی میں گزشتہ روز ٹرپ ہونے والے شاہ فیصل گرڈ اسٹیشن کی تاحال مرمت نہیں کی گئی ہے جس کے باعث شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فنی خرابی کے باعث شاہ فیصل گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کے باعث شاہ فیصل کالونی اور گلشن کے کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی ۔

ملیر ، سعود آباد ، کھوکھراپار ، لانڈھی ، کورنگی کے مکینوں نے رات جاگ کرگزاری ۔

(جاری ہے)

تاہم ستائیس گھنٹے گزرنے کے بعد تاحال شاہ فیصل گرڈ اسٹیشن کا مرمتی کام نہیں شروع کیا گیا۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک نے بجلی بحالی معمول کے مطابق جاری رہنے کا دعوی کیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شاہ فیصل گرڈ اسٹیشن کی بحالی کا کام مکمل کردیا گیاہے۔متاثرہ علاقے کے شہریوں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے ناصرف روزمرہ کے معمولات بلکہ کاروباری زندگی بھی مفلوج کردی بلکہ کاروبار کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واضح رہے کہ گورنر سندھ محمد زبیر نے بھی کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری رکھنے ہدایت جاری کر رکھی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک