آپ کا نیا کوریئر پارٹنر ایم اینڈ پی ، لار ہا ہے بڑے ڈسکاؤنٹس

بہترین لانچ آفرز اور بہت سی نئی اضافی سروسز ایم اینڈ پی ہے اب کسٹمرز کی پہلی چوائس

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 17 مئی 2017 19:23

آپ کا نیا کوریئر پارٹنر ایم اینڈ پی ، لار ہا ہے بڑے ڈسکاؤنٹس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مئی۔2017ء)ایم اینڈ پی ایکسپریس لاجسٹکس، ملک کے معروف کوریئر سروس، اپنی لانچ کے لیے  اندرونِ شہر اور دیگر شہروں میں بہترین  کورئیر چارجز فراہم کر رہے ہیں ۔  زمین پر وسیع انفرا اسٹرکچر اور  فضا میں چارٹرڈ بوئنگ  737 ، ایم ایںڈ پی، ریکارڈ وقت میں پارسل پہنچاتے ہے۔
سابقہ طور پر او  سی ایس کے طور پر پہچانے جانے والے ، ملر اینڈ فپس  کی ملکیت میں آنے کے بعد ( جو کہ 103 سالہ پرانا ڈسٹریبیوشن ہاؤس ہے  اور  فارما سیٹیکل، ٹیلی کمیونیکیشن، ہیلتھ کیئر، کنزیومر پراڈکٹس اور مالی سروس میں مہارت رکھتے ہیں)، ایم اینڈ پی نے متاثر کن انداز اتنے کم عرصے میں مارکیٹ شئیر حاصل کر لیا ہے۔

اپنی لانچ کو مدنظر رکھتے ہوئے، ایم اینڈ پی  مقامی  رسیل اور ڈلیوری کے بہت  مناسب  ریٹس لے رہا ہے۔

(جاری ہے)

  صارفین ایک شہر سے دوسرے شہر  پارسل 100 روپے میں اور اندرون ِ شہر پارسل صرف 50 روپے میں  بھیج سکتے ہیں۔  یہ آفر  31 مئی تک ہے۔  جس سے  صارفین کو ایم اینڈ پی کی سروس آزمانے کا اور اس بہترین آفرکا  فائدہ اٹھانے کا بھی موقع ملے گا ۔  چاہے پارسل ہوں یا  دستاویزات کی راتوں رات ترسیل ہو، ایم اینڈ پی اپنے چارٹرڈ بوئینگ طیارے کے ذریعے  فوری ترسیل ممکن بناتے ہیں۔

  اس کے علاوہ  ایم اینڈ پی  کا  زمین پر بھی کافی وسیع انفرا اسٹرکچر ہے  ، جو کہ  480 سے زائد کورئیر سینٹرز اور 1300 سے زائد ڈلیوری مقامات پر مشتمل ہے۔  ایم اینڈ پی کی اپنی  اور کرائے  پر 93 سے زیادہ  گاڑیاں ہیں جو پاکستان بھر میں  سالانہ لاکھوں کی ترسیل کو ممکن بناتی ہیں۔
ڈومیسٹک کورئیر اور لاجسٹکس  سروسز کے علاوہ،  ایم اینڈ پی ، کیش آن ڈلیوری (COD)، پرنٹ اور  ڈسٹری بیوشن اور گفٹ کی ترسیلی سروس بھی فراہم کرتے ہیں۔

  جہاں تک  بین الاقوامی ترسیل کی بات ہے، تو ایم اینڈ پی نے  FedEx  کے ساتھ معاونت اختیار کی ہے تا کہ پاکستان کا پہلا تصدیق یافتہ  FedEx   شپ  سینٹر  قائم کیا جائے اور بین الاقوامی ترسیل کو  FedEx  ( جیریز انٹرنیشنل،  فیڈرل ایکسپریس  کارپوریشن  کا لائسنس یافتہ )  کے  نام سے  بھجوایا جائے۔  یہ سب اور یہ وجہ بھی  کہ ایم اینڈ پی  بذریعہ روڈ   ڈھیروں ترسیل کرتا آیا ہے اور کر رہا ہے ، یہ ان سب کی لوگوں کی پہلی پسند ہے جو  باسہولت   لاجسٹکس  کی تلاش میں ہوتے ہیں ۔

حال ہی میں  شروع ہونے  کے باوجود، ایم اینڈ پی  بہت تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اور  تیزی سے  بڑھ رہا ہے۔  ساتھ ساتھ مارکیٹ میں  اپنے مقابل اداروں کو ابھی  سے کڑا وقت دے رہا ہے۔
مزید معلومات کے لیے   وزٹ کریں
www.mulphilog.com

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی