محکمہ خوراک پنجاب نے کاشتکاروں سے 26لاکھ میٹر ک ٹن سے زائد گندم خرید لی

جمعرات 18 مئی 2017 17:01

محکمہ خوراک پنجاب نے کاشتکاروں سے 26لاکھ میٹر ک ٹن سے زائد گندم خرید لی
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2017ء) محکمہ خوراک گندم خریداری مہم2017 کے تحت اب تک صوبہ بھر کے 384خریداری مراکز پر کاشتکاروں کو 32لاکھ80ہزار 306 میٹر ک ٹن باردانہ فراہم کر چکا ہے جبکہ 26لاکھ 5ہزار 308 میٹر ک ٹن سے زائد گندم خرید لی ہے ،محکمہ خوراک کاشتکاروں کو استحصال سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے، اس سلسلہ میں صوبائی وزراء اور افسران گندم خریداری مراکز کے دورے کر رہے ہیں تاکہ خریداری مہم کو شفاف بنایا جا سکے، محکمہ خوراک پنجا ب کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ گندم خریداری مہم کو شفاف بنانے کیلئے محکمہ کی طرف سے تمام انتظامات کئے گئے ہے تاکہ مڈل مین کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کسان استحصال کا شتکار نہ ہو،انہوں نے بتایا کہ کاشتکاروںکو 24گھنٹوں کے دوران بذریعہ بینک ادائیگی کردی جائے گی، محکمہ کی یہ کوشش بھی ہے کہ کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی