چین کا لوہے اور فولاد کی پیداواری صلاحیت میں 63.4 اور کوئلے میں 46 فیصد کمی کا ہدف مکمل

رواں سال لوہے اور فولاد کی پیداواری صلاحیت میں 3 کروڑ 17 لاکھ اور کوئلے میں 6کروڑ89 لاکھ70ہزارٹن کمی لائی گئی، چینی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کی ترجمان منگ وے

جمعرات 18 مئی 2017 17:02

چین کا  لوہے اور فولاد کی پیداواری صلاحیت میں 63.4 اور  کوئلے میں 46 فیصد کمی کا ہدف مکمل
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2017ء) چین نے لوہے اور فولاد کی پیداواری صلاحیت میں کمی کا 63.4 فیصد اور کوئلے میں 46 فیصد ہدف مکمل کر لیا ، رواں سال لوہے اور فولاد کی پیداواری صلاحیت میں 3 کروڑ 17 لاکھ ٹن اور کوئلے میں 6کروڑ89 لاکھ70ہزارٹن کمی لائی گئی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کی ترجمان منگ وے نے کہا کہ اب تک ملک میں لوہے اور فولاد کی پیداواری صلاحیت میں 3 کروڑ 17 لاکھ ٹن کی کمی لائی گئی ہے،جورواںسال کے ہد ف کا 63.4 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ کوئلے کی پیداواری صلاحیت میں 6کروڑ89 لاکھ70ہزارٹن کمی لائی گئی ہے، جس سے سالانہ ہدف کا 46 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ منگ نے کہا کہ مذکورہ شعبوں میں اضافی پیداواری صلاحیت کے خاتمے پر عمل درآمد سے مثبت پیش رفت کی عکاسی چار پہلووں سے ہوتی ہے۔صنعتی و کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری اورتنخواہوں اور سوشل سیکورٹی کی تاخیرسے ادائیگی میں کمی آئی ہے،صنعتی ڈھانچے کو بہتر بنایا گیا ہے اور معیاری پیداواری صلاحیت صنعتی ترقی کے عمل میں مثبت کردار ادا کرتی ہے۔علاوہ ازیں پسماندہ اور غیر قانونی تعمیری منصوبوں کے خاتمے سے مزید منصفانہ اور منڈی کیلیے سازگار ماحول پیداہواہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا