انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافے کارحجان

جمعرات 18 مئی 2017 23:33

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافے کارحجان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2017ء)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی گھٹ گئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.83روپے سے بڑھ کر104.84روپے اورقیمت فروخت104.85روپے سے بڑھ کر104.86روپے پرجاپہنچی تاہم10پیسے کی کمی سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.90روپے سے کم ہوکر105.80روپے اورقیمت فروخت106.10روپے سے کم ہوکر106روپے پرآگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قیمت خرید117روپے اورقیمت فروخت118روپے پربرقراررہی جبکہ70پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید136.50روپے سے بڑھ کر137.20روپے اورقیمت فروخت137.50روپے سے بڑھ کر138.20روپے جاپہنچی

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..