محکمہ خوراک پنجاب نے کاشتکاروں سی29لاکھ میٹر ک ٹن سے زائد گندم خرید ی لی

جمعہ 19 مئی 2017 23:08

محکمہ خوراک پنجاب نے کاشتکاروں سی29لاکھ میٹر ک ٹن سے زائد گندم خرید ی لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2017ء) محکمہ خوراک گندم خریداری مہم2017 کے تحت اب تک صوبہ بھر کے 384خریداری مراکز پر کاشتکاروں کو 36لاکھ میٹر ک ٹن باردانہ فراہم کر چکا ہے جبکہ 29لاکھ میٹر ک ٹن سے زائد گندم خرید ی لی ہے ،محکمہ خوراک کاشتکاروں کو استحصال سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے، اس سلسلہ میں صوبائی وزرائ اور افسران گندم خریداری مراکز کے دورے کر رہے ہیں تاکہ خریداری مہم کو شفاف بنایا جا سکے، محکمہ خوراک پنجا ب کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ گندم خریداری مہم کو شفاف بنانے کیلئے محکمہ کی طرف سے تمام انتظامات کئے گئے ہے تاکہ مڈل مین کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کسان استحصال کا شتکار نہ ہو،انہوں نے بتایا کہ کاشتکاروںکو 24گھنٹوں کے دوران بذریعہ بینک ادائیگی کردی جائے گی، محکمہ کی یہ کوشش بھی ہے کہ کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی