روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس کے بھائو میں تیزی کا رحجان
37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے ریٹس میں بالترتیب 50 روپے اور 53 روپے کا اضافہ
کراچی کاٹن ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق روئی کی فصل 2016-17ء کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ گذشتہ کاروباری روز کے بھائو 6 ہزار 800 روپے سے بڑھ کر 6 ہزار 850 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس 7 ہزار 288 روپے سے بڑھ کر 7 ہزار 341 روپے ہو گئے۔
اسی طرح 37.324 کلوگرام کے بھائو 135 روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 6 ہزار 985 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس 145 روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 7 ہزار 486 روپے پر بند ہوئے۔ ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل برائے 2016-17ء کی 400 گانٹھوں کے سودے 7 ہزار 75 روپے فی من رہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ خان پور اور فیروزہ کی روئی کی فی کس 200 گانٹھوں کے سودے 7 ہزار 75 روپے فی من پر بند ہوئے۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Gold Rates
- Silver Rates
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
مزید کاروباری خبریں
-
’’مائی کراچی‘‘ نمائش بزنس مین گروپ اور کراچی چیمبر کی شناخت بن گئی ہے۔ سراج قاسم تیلی
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
سوئی گیس کے لاکھوں کمرشل صارفین پر اضافی بلوں کا بوجھ ڈال دیا گیا جس سے چھوٹی صنعتوں سے وابستہ افراد میں شدید بے ..
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
دبئی سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا ڈیٹا سائبر حملے کی زد میں آ گیا ،ْ چالیس لاکھ افراد ..
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
ڈائریکٹر لائیوسٹاک کا مختلف علاقوں میں قائم ویٹرنری ہسپتالوں کا دورہ
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
بینک آف خیبرکے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے بینک کی کارکردگی کوتسلی بخش قرار دیدیا
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
مہران کے مقابلے میں پاکستانی گاڑی متعارف کرائے جانے کا امکان یہ گاڑی پاکستانی آٹو انڈسٹری میں سوزوکی مہران کی ..
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
وزارت تجارت کا مقامی صنعت کے تحفظ کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ غیرملکی مصنوعات کے مقابلے میں مقامی صنعت کو ..
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
’چین اور امریکہ کے مابین تجارتی جنگ ‘‘ پر پاکستان کو تشویش نہیں ہو نی چاہئے، اقتصادی ماہرین امریکہ میں کم اُجرتی ..
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
16ویں ’’ مائی کراچی‘‘نمائش ایکسپو سینٹر میں5،6 اور 7اپریل2019کو منعقد ہوگی، سراج تیلی کے الیکٹرک ، ایس ایس جی سی ..
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
-
انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا
تاریخ اشاعت : 2018-04-23
Site Links: Urdu News - Breaking News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.