بند کریں
اتوار ستمبر کاروبار کاروباری خبریںْپی ایم ای ایکس میں 5.421 بلین روپے کے سودے ہوئے، کموڈٹی انڈیکس 2981 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

کاروباری خبریں

وقت اشاعت: 19/05/2017 - 23:29:24 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 23:23:51 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 23:08:13 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 22:58:55 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 22:58:52 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 21:37:45 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 21:37:44 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 21:37:44 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 21:37:42 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 21:37:39 وقت اشاعت: 19/05/2017 - 21:37:37

ْپی ایم ای ایکس میں 5.421 بلین روپے کے سودے ہوئے، کموڈٹی انڈیکس 2981 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2017ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 5.421 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2981 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 5.421 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 13492 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.847 بلین روپے رہی جبکہ کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.383 بلین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 924.740 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 225.512 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 31.185 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 9.834 ملین روپے رہی۔
19/05/2017 - 21:37:44 :وقت اشاعت