ڈی جی رینجرز سندھ کا فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا دورہ

جمعہ 19 مئی 2017 23:29

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے جمعہ کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انڈسٹری کے ممبران نے ڈی جی رینجرز سندھ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی جی رینجرز نے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی بہتری کے ساتھ ہی معیشت مضبوط ہو رہی ہے جس کا سہرا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ عوام بالخصوص تاجر برادری کو جاتا ہے، کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے اور تاجر برادری اس کا قیمتی اثاثہ ہٰیں۔

ڈی جی رینجرز نے انڈسٹری ممبران کو باور کرایا کہ امن وامان کی صورتحال کو مزید مستحکم کرنے کے لئے تاجر برادری اپنا کردار ادا کرتے ہوئے یس بھی غیر یقینی صورتحال کی اطلاع رینجرز کے جاری کردہ نمبروں پر کریں۔ اس موقع پر انڈسٹری کے ممبران نے رینجرز کی جانب سے امن وامان کی بحالی اور تاجر برادری کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات پر اظہار تشکر کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)