امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 20 مئی 2017 11:23

امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں سہ پہر کے وقت سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1253.87 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.06 فیصد اضافے کے ساتھ 1253.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1253.31 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کم ہوکر 1251.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1250.96 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے بعد 1251.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ