- Home
- Business
- Business News
- ْپاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے الیکشن میں انصاف ایمپلائز اتحاد گروپ نے کامیابی حاصل کرلی
ْپاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے الیکشن میں انصاف ایمپلائز اتحاد گروپ نے کامیابی حاصل کرلی
بدھ 24 مئی 2017 19:13
(جاری ہے)
جیتنے والے گروپ کے عہدیداران میں رائو شاہ جہان خان صدر، چوہدری محمد اسلم گجر جنرل سیکرٹری، رانا مقصود چیئرمین ، محمد تاج کیانی وائس چیئرمین ،امتیاز احمد خان سینئر نائب صدر، سہیل خالد نائب صدر، سردار محمد حنیف ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، سید ساجد حسین نقوی سیکرٹری اطلاعات، چوہدری عبد الجبار ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور محمد کلیم اللہ سیکرٹری مالیات شامل ہیں۔
نومنتخب اُمیدواران نے نتیجہ آنے کے بعد ملازمین ،انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ادارے کی ترقی اور ملازمین کے مسائل کے منصفانہ حل کیلئے ہمیشہ کام کرتے رہیں گے۔ امیدواران کے مطابق ہم پہلے سے زیادہ محنت ، لگن اور ایمانداری سے اپنے فرائض ِ منصبی سر انجام دینگے اور ملازمین کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لیے کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی جائیگی۔Browse Latest Business News in Urdu
حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے
ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد
سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..
چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
PSX Live Index
Updated: 10:00:01am | 24-04-2024
Status: Open | Volume: 71,602,051 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary