ْ گرم موسم میں غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ سے تجا رتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں،تراب علی خوجہ

بدھ 24 مئی 2017 20:41

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئر نائب صدر تراب علی خوجہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی طرف سے شدید گرمی کے موسم میں بتدریج غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ میں اضافے سے تجا رتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں ، گھریلو صارفین شدید مشکلات میں مبتلا ہیں ، پانی کی قلت نے عوا م کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے تاجر برادری کے کاروبار کا 80فیصد دارو مدار رمضان المبارک پر ہو تا ہے ، حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی تاجر برادری اور روزے داروں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے لوڈشیڈنگ نہ کی جائے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کو ڈیمانڈ کی 60فیصد بجلی مہیا کی جا رہی ہے ، 40فیصد الیکٹرک شارٹ فال سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، نیشنل الیکٹر ک پاور ریگو لیٹری اتھا رٹی حیسکو کو 100فیصد ضروریات کے مطابق الیکٹرک سپلائی کرے تاکہ صارفین کو بلا تعطل الیکٹرک سپلائی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات