لائیو سٹاک کے شعبہ کی ترقی کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، انجم ظفر

اتوار 28 مئی 2017 13:50

اسلام آباد ۔ 28مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (پی ٹی ای) کے چیئرمین انجم ظفر نے کہا ہے کہ لائیو سٹاک کے شعبہ کی ترقی کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ جانوروں کی افزائش سے گوشت کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ چمڑے کی صنعت کیلئے خام مال کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں حکومت نے چمڑے کی صنعت کے بڑے مطالبات کو تسلیم کیا ہے ، جس سے چمڑے کی صنعت کی بحالی اور قومی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی تاہم انہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ لائیو سٹاک شعبہ میں جانوروں کی افزائش کیلئے مزید توجہ دی جائے تاکہ صنعت کیلئے ملکی وسائل سے خام مال کی دستیابی ہو سکے ۔

انہوں نے توقع ظاہر کی حکومت اپنے وعدے پورے کرے گی جس سے چمڑے کی صنعت کی سرمایہ کی کمی کے مسائل پر قابو پایا جاسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ چمڑے کی صنعت کو پانچ برآمدی صنعتوں میں شامل کیا گیاہے جن کو زیرو ریٹنگ کی سہولت حاصل ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ کے مطابق 1.25فیصد کے کم از کم ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ پر نظر ثانی کی جائے اور اس کو ایک فیصد کی پرانی سطح پر ہی بحال رکھا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات