2017-18 ء کے دوران اجناس کے استعمال میں اضافے کا امکان ہے،آئی جی سی

اتوار 28 مئی 2017 15:30

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) اجناس کے حوالے سے بین الاقوامی ادارے ’’ انڑنیشنل گرین کونسل‘‘ نے سیزن 2017-18 ء کے دوران اجناس کے استعمال کے اشاریوں میں اضافہ کردیا۔آئی جی سی کی جانب سے جاری حالیہ نظرثانی رپورٹ کے مطابق 2017-18 ء کے دوران دنیا بھر میں اجناس کی کھپت 2.086 ارب ٹن رہنے کا امکان ہے جو اس سے پہلے جاری کی گئی جائزہ رپورٹ سے 7 ملین ٹن زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے بتایا کہ اجناس کی کھپت میں اضافے کی وجہ امریکا میں مکئی کے ذریعے ایتھنول کی تیاری اور چین میں نشاستے کا بڑھتا استعمال ہے۔دوسری جانب اجناس کے پیداواری اشاریے میں کمی کا اندازہ بھی لگایا گیا ہے جس کے مطابق 2017-18 ء میں اجناس کی پیداوار 2.053 ارب ٹن رہنے کا امکان ہے جو 2016-17 ء کی پیداوار (2.210 ارب ٹن) سے کم ہے۔آئندہ سیزن کے دوران مکئی کی پیداوار 1.026 ارب ٹن رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے جو 2016-17 ء کی پیداوار 1.065 ارب ٹن سے کم ہے۔مکئی کی پیداوار 736 ملین ٹن رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جو رواں سیزن کی پیداوار 754 ملین ٹن سے کم ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند