تمام مجسٹریٹس رمضان المبارک کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول رکھیں،نوید احمد

پیر 29 مئی 2017 12:10

تمام مجسٹریٹس رمضان المبارک کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول رکھیں،نوید احمد
گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران گرانفروشوں،بلیک مارکیٹنگ ،ناجائز منافع خوروں اور ریٹ لسٹ پر اشیاء خوردہ نوش کی فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا۔اس مقصد کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر تمام مجسٹریٹس اپنے اپنے سیکٹرز میں سخت اور کڑی نگرانی کریںگے زیادہ منافع کمانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیاجائیگا ‘ مجسٹریٹس روزانہ کی بنیادوں پر شہر کے مارکیٹوں اور بازاروں میں بلیک مارکیٹنگ ناجائز منافع خوری ،پرائس کنٹرول لسٹ پر اشیاء کی خرید و فروخت کو یقینی بنانے کیلئے پورا دن اپنے اپنے سیکٹرز میں موجود رہیں گے‘ اس بات کا فیصلہ تحصیل آفس میں اسسٹنٹ کمشنر /سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت نوید احمد کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نے اجلا س کے دوران کہا کہ چیف سیکرٹری کے احکامات کی روشنی میں تمام مجسٹریٹس کو اپنے اپنے سیکٹرز میں مانیٹرنگ سخت کریں گے اورتمام مجسٹریٹس روزانہ کی بنیادوں پر اپنی پراگرس رپورٹ جمع کرائیں گے ۔شہر کے مارکیٹوں بازراوں میں بلیک مارکیٹنگ اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کیلئے احکامات دئے گئے ہیں جس پرہر حال میں عملدرآمد کیا جائے گا سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کیلئے سیکٹرز مجسٹریٹس پورا دن اپنے سیکٹرز میں موجود رہے نگے اور شکایات سیلز پر اہلکاروں کی موجود گی کو یقینی بنایا جائے گا ،یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء خوردہ نوش کی دستیابی اور ان پر چیک اینڈ بیلنس کے حوالے سے بھی مجسٹریٹس اپنا کردار ادا کریںگے تاکہ حکومت کی طرف سے مختلف اشیاء پر دی جانے والی سبسڈی کو یقینی بنایا جاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز