لیسکو گرم موسم میں بھاری لوڈشیڈنگ سے گریز کرے‘ لاہور چیمبر

پیر 29 مئی 2017 16:05

لیسکو گرم موسم میں بھاری لوڈشیڈنگ سے گریز کرے‘ لاہور چیمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے ٹریڈرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران لوگوں کو کھانے پینے اور دیگر اشیائے ضرورت کی ارزاں داموں پر فراہمی یقینی بنائے اور لیسکو پر زور دیا ہے کہ وہ گرم موسم میں بھاری لوڈشیڈنگ سے گریز کرے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دالوں، گھی، کوکنگ آئل، پھلوں و سبزیوں کی ارزاں نرخوں پر فراہمی سے کم آمدن والے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ کم وسائل والے لوگوں کا خیال رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے لہذا عوامی مفاد کی خاطر جہاں تک ممکن ہو اپنے منافع کی قربانی بھی دے دینی چاہیے۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے مزید کہا کہ سخت موسم گرما میں لیسکو کی بھاری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کے لیے شدید مسائل پیدا کرلیے ہیں لہذا لیسکو صورتحال بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی