پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آٹا بنانے والی کمپنیوں کو نوٹسز جاری

پیر 29 مئی 2017 16:05

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آٹا بنانے والی کمپنیوں کو نوٹسز جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آٹا بنانے والی کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین کی جانب سے فلور ملز مالکان کو جاری کی جانے والی ہدایات کے مطابق 15اگست تک آٹے میں تمام ضروری غذآئی اجزائاشامل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ آٹے میں آئرن، زنک، فولک ایسڈ اور وٹامن B12، آئرن 15ppm، زنک 30ppm، فولک ایسڈ 1ppmاور وٹامن 0.008 ppm B12 شامل کیا جائے اور آٹا تیار کرنے والی کمپنیاں قوانین کے مطابق آٹے میں ضروری اجزاء شامل کریں۔تاہم 15اگست کے بعد آٹے کی سیمپلنگ کی جائے گی اور آٹے میں مطلوبہ اجزاشامل نا کرنے والی کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد