پاکستان میں ماش کی فی ایکڑ پیداوار دنیا کے دیگرممالک اور استعداد کے مقابلہ میں کم ہے‘زرعی ماہرین

اتوار 11 جون 2017 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2017ء) ملک میں کاشت کی جانے والی ماش کی فصل کا80فیصد رقبہ زیادہ بارشوں والے بارانی علاقوں میںکاشت کیا جاتا ہے جبکہ 88فیصد ماش نارووال ، سیالکوٹ، راولپنڈی ،گجرات، ڈیرہ غازی خان اور لیہ میں کاشت کی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ماش کی فی ایکڑ پیداوار دنیا کے دیگرممالک اور استعداد کے مقابلہ میں کم ہے جس کے اسباب میں فصل کی تاخیر سے کاشت ، جدید پیداواری ٹیکنالوجی کا عدم استعمال اور فصل پر حملہ آور ہونے والی مختلف بیماریاں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماش کی فی ایکڑ پیداوار کے فروغ کیلئے جدید زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف