سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت 681.32 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء

اتوار 11 جون 2017 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2017ء) وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 681.32 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں جبکہ رواں مالی سال 2016-17ء کیلئے پی ایس ڈی پی کے تحت 800 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیاتھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح جاری مالی سال میں 2 جون 2017 تک مجموعی بجت کے تقریباً 85.2 فیصد کے مساوی ترقیاتی فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔

منصوبہ بندی کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق آئندہ مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے بجٹ پر نظر ثانی کرکے اس کو 715.1 ارب روپے تک کم کیا ہے جو تقریباً 10.6 فیصد بنتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پی ایس ڈی پی کے تحت 681 ارب روپے سے زائد ترقیاتی فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں جس سے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی