پاکستان سمیت دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں ’’ یتیم اور بے سہارا بچوں ‘‘ کا عالمی دن منایا گیا

اتوار 11 جون 2017 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں اتوار کو ’’ یتیم اور بے سہارا بچوں ‘‘ کا عالمی دن منایا گیا۔ یہ دن دنیا بھر کے تمام اسلامی ممالک میں 15 رمضان المبارک ہر سال کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد والدین کی شفقت سے محروم بچوں کی کفالت کے عزم کا اعادہ ہے تاکہ انہیں معاشرے کا مفید شہری بنایا جاسکے۔

(جاری ہے)

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 رکن ممالک نے یتیم اور بے سہارا بچوں کے حوالے سے ہر سال پندرہ رمضان کو یہ دن منانے کا فیصلہ سال 2013ء میں کیا تھا جس کے بعد ہر سال پندرہ رمضان کو یہ دن منایا جاتا ہے ۔ اتوار کو یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف پروگرام، تقاریب اور واکس کاانعقاد کیا گیا تاکہ والدین کی شفقت سے محروم بچوں کے احساس محرومی کو کم کیا جاسکے۔

ایک اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں 42 لاکھ بچے والدین کی شفقت سے محروم ہیں جنہیں سہارے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں مختلف 17 ادارے والدین کی شفقت سے محروم بچوں کی تعلیم، رہائش، خوراک اور علاج معالجے سمیت دیگر سہولیات فراہم کررہے ہیں جبکہ دنیا بھر میں والدین کی شفقت سے محروم بچوں کی تعداد 13 کروڑ 20 لاکھ کے قریب ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..