کیسکوسریاب ڈویژ ن میں بقایاجات کی وصولی اوربجلی چوروںکے خلاف کارروائی سے متعلق اجلاس

بدھ 14 جون 2017 17:07

کیسکوسریاب ڈویژ ن میں بقایاجات کی وصولی اوربجلی چوروںکے خلاف کارروائی سے متعلق اجلاس
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2017ء)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ایگزیکٹوانجینئرسریاب ڈویژن ظہورمری کی زیرصدارت نادہندگان سے بقایاجات کی وصولی، بجلی چوروں کے خلاف اقدامات اورڈویژن کی مجموعی کارکردگی سے متعلق ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ریونیوآفیسرسریاب ڈویژن، سب ڈویژنل افسران، لائن سپرنٹنڈنٹس سمیت لائن سٹاف نے شرکت کیں ۔

اس موقع پر ایکسئن ظہورمری نے تمام افسروں اورلائن سٹاف کو تاکید کی کہ ماہ جون کے دوران نادہندگان کے خلاف کارروائی کریں اوربقایاجات کی وصولی کو مزیدموثر بنایاجائے نیز نادہندہ صارفین کی جانب سے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر اُن کے کنکشنزبلاتفریق منقطع کئے جائیںتاکہ کیسکوانتظامیہ کی جانب سے ریکوری اہداف کو حاصل کیاجاسکے۔

(جاری ہے)

ایکسئن سریاب نے کہاکہ اعلی کارکردگی دکھانے والے تمام افسران اورملازمین کی حوصلہ افزائی کرکے اُنھیں تعریفی اسناد بھی دیاجائے گا۔

انہوںنے کہاکہ کیسکوبجلی خریدنے اورپھراسے بیچنے والی ایک کمپنی ہے جوبغیرادائیگی کسی کوبھی بجلی فراہم نہیں کرسکتی ہے ۔ لہٰذاتمام افسران اورملازمین نادہندگان سے سوفیصد بجلی بلوں کی وصولی کویقینی بنائیں ۔ انہوںنے صارفین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپناموجودہ بل اوربقایاجات فوری طورپرجمع کرانے کے ساتھ ساتھ بجلی چوروں کی نشاندہی اوراسکی روک تھام کے سلسلے میں کیسکوسے تعاون کریں تاکہ تمام صارفین کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو جاری رکھاجاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی