کیسکوتربت ڈویژن کی نادہندگان کے خلاف مزیدکارروائی

بدھ 14 جون 2017 17:07

کیسکوتربت ڈویژن کی نادہندگان کے خلاف مزیدکارروائی
کوئٹہ۔14جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں سپرنٹنڈنگ انجینئراورایکسئن تربت ڈویژن کی زیرنگرانی کیسکوٹیموںنے مزیدکارروائی کی جس کے دوران عدم ادائیگی پرمزید21ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے جن میں سے تسپ فیڈرکی4،سٹی2،شاہی تمپ5، آبسر5اورملک آباد فیڈر کے 5 ٹرانسفارمر شامل ہیں نیز اس دوران چتکان سے 100کنکشنزاورجوسک سے بھی87کنکشنز عدم ادائیگی پرمنقطع کردئیے گئے علاوہ ازیں سٹی فیڈرکے برانچزبھی کاٹ کر نادہندگان کی بجلی منقطع کردی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید