میزان بینک کا ایم ڈی کے سیارا کے ساتھ معاہدہ

بدھ 14 جون 2017 17:44

میزان بینک کا ایم ڈی کے سیارا کے ساتھ معاہدہ
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک نے ایم ڈی کے سیاراکے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کی بدولت اب صارفین استعمال شدہ درآمدی گاڑیاں میزان کار اجارہ کے ذریعے باآسانی حاصل کرسکیں گے۔ اس معاہدے کا مقصد میزان بینک کی پراڈکٹ کار اجارہ کے صارفین کو گاڑیو ں کی وسیع رینج کے ساتھ بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

یہ معاہدہ صارفین کیلئے فاسٹ ٹریک پراسس فراہم کرے گااور درآمدی گاڑیوں کی فوری فراہمی کو یقینی بنائے گا۔ اس کے علاوہ ایم ڈی کے سیاراگاڑیاں کارز سیلیکٹڈ پروگرام کے تحت پاکستان میں کہیں بھی صارفین کو ڈیلور کرے گی۔ معاہدے پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام ، گروپ ہیڈ کنزیومر فنانس میزان بینک ارشد مجید اور راشد محموداعوان اور حسن کمال فاروقی ایم ڈی کے نے دستخط کئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام نے کہاکہ ایم ڈی کے سیارا کے ساتھ اشتراک سے میزان بینک صارفین کوآسان شرائط اور مسابقتی قیمتوں پر درآمدی گاڑیوں کیلئے شریعت کے مطابق فنانسنگ سے فائدہ اٹھانے کیلئے راغب کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ ایم ڈی کے سیارا کی جاپان سے کاروں کی خریداری کیلئے اینڈ ٹو اینڈ لاجسٹک صلاحیت اورصارفین کو مئوثر اور پیشہ ورانہ انداز میںگاڑیوں کی فراہمی نے ہمیں بہت متاثرکیا ہے۔

اس موقع پر حسن کمال فاروقی نے کہاکہ پاکستان میں اسلامک آٹو فنانس لیڈر میزان بینک کے ساتھ معاہدہ کرکے ہمیں بہت خوشی ہورہی ہے۔ یہ معاہدہ میزان بینک کے کار اجارہ صارفین کو درآمد شدہ گاڑیاں حاصل کرنے کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم مہیا کررہاہے۔ دونوں کمپنیوں کی شراکت داری ان صارفین کیلئے جو جدید اسلامک فنانسنگ اور تکافل پراڈکٹس کا مطالبہ کررہے ہیں پراڈکٹس اور سروس کوالٹی میں ایک نیا بینچ مارک ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد