رواں مالی سال 2016-17ء کے 10 ماہ کے دوران فٹ ویئر کی برآمدات میں 11.31 فیصد کی کمی

جمعرات 15 جون 2017 16:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) رواں مالی سال 2016-17ء کے 10 ماہ کے دوران فٹ ویئر کی برآمدات میں 11.31 فیصد کی کمی آ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی۔

(جاری ہے)

اپریل 2016-17ء کے دوران فٹ ویئر کی برآمدات 79.317 ملین ڈالر رہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران یہ برآمدات 89.434 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اپریل 2017ء کے دوران فٹ ویئر کی برآمدات 6.989 ملین ڈالر رہیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 10.102 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی