ٹیلی کمیو نیکیشن کمپنی ہواوے نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس متعارف کرادی

جمعرات 15 جون 2017 23:13

ٹیلی کمیو نیکیشن کمپنی ہواوے نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس متعارف کرادی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) ٹیلی کمیو نیکیشن کمپنی ہواوے نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس متعارف کرادی ہے ،متعارف کرائی جانے والی اس ایوارڈ یافتہ مڈ رینج سیریز میں نیا اضافہ ہواوے Y5 2017 کا ہے جو کہ انتہائی طاقتور اور جدید ترین اسمارٹ فون ہے اور یہ اسمارٹ فون اب پاکستان میں بھی محض 15,999/-, روپے میں دستیاب ہے ۔ہواوے Y5 2017 صارفین کیلئے ان کی رقم کا بالکل درست نعم البدل ہے ،16GB میموری اور 2GB کی ریم صارفین کو اسٹوریج کی وسیع گنجائش فراہم کرتی ہے جبکہ اس ڈیوائس میںموجودنQuad-core 1.4 GHz Cortex-A53ڈیوائس کو انتہائی رواں طریقے سے چلانے میں مدد فراہم کرتی ہے ،اس ڈیوائس کی 5انچ کی ایچ ڈی ڈسپلے اسکرین نہ صرف بہترین پکچر ریزولوشن فراہم کرتی ہے بلکہ فون کے استعمال کو نہایت شاندار بھی بناتی ہے ،اس کا 8میگا پکسل کا بیک اور5میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ تصاویر اور سیلفی کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے جبکہ اس کی 3000mAhکی بیٹری ایک مکمل چارج میں ڈیوائس کو دو روز تک استعمال کیلئے کا ر آمد رکھتی ہے ۔

(جاری ہے)

ہواوے پاکستان کے کنٹری ہیڈ(بلیو کنگ) کا کہنا ہے کہ دنیا میں اس وقت ٹیکنالوجی اور ثقافت کا حسین امتزاج دیکھنے میں آرہا ہے اور ہماری تخلیق کردہ یہ نئی ڈیوائس بھی ٹیکنالوجی اور کلچر کا حسین امتزاج ہے ،ہواوے Y5 2017صارفین کیلئے انتہائی مناسب قیمت میں ایک بہترین ڈیوائس ثابت ہوگی اور ہمیں یقین ہے کہ صارفین اسے پسندیدگی کی سند سے بھی نوازیں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور