کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی مرمت و دیکھ بھال کے سلسلے میں 18جون کو بجلی بندرہے گی ،کیسکو

جمعہ 16 جون 2017 16:24

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی مرمت و دیکھ بھال کے سلسلے میں 18جون کو بجلی بندرہے گی ،کیسکو
کوئٹہ۔16جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلا ن کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے سلسلے میں 18جون کو (بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے پی ٹی وی (PTV)،اولڈسمنگلی، ملک پلانٹ، جناح روڈ، پی اے ایف (PAF)، عالم خان، نواں کلی، ایف سی ہسپتال، کیسکو،مالک، بروری روڈ، انٹرکنیکٹر، کینٹ اورسٹیڈیم فیڈروں سے صبح6بجے سے دن11بجے تک بجلی بندہوگی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں خضدار۔سوراب ٹرانسمیشن لائن پرکام کے سلسلے میں 17جو ن سے 23جون تک (روزانہ) صبح 8بجے سے شام7بجے تک خضدارگرڈسٹیشن کے وڈھ، کرخ، زیدی، پیرعمر،جناح اورایم ای ایس (MES)فیڈروں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی