2020 تک روایتی بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا

پیر 19 جون 2017 13:30

2020 تک روایتی بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء)سال 2020 تک روایتی بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا اس وقت عام بینکاری میں اسلامی بینکاری کا حصہ 13 فیصد تک ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق صارفین کی بڑی تعداد عام اور روائتی بینکاری کے مقابلہ میں اسلامی بینکاری کی مصنوعات میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اسلامی بیینکاری کے شعبہ میں خدمات فراہم کرنے والے بینکوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دیگر عال کمرشل بینک بھی اپنے صارفین کو اسلامی بینکاری کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

اسلامی بینکاری کے فروغ سے روائتی بینکاری میں شعبہ کا حصہ سال 2020 تک 20 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کے حصول کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ