تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں 87 فیصد سے زائد کا اضافہ

پیر 19 جون 2017 13:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء)رواں مالی سال میں ماہ اپریل 2017 کے دوران تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں 87 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2017 کے دوران تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات کا حجم 4.686 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اپریل 2016 کے دوران 2.5 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح اپریل 2016 کے مقابلہ میں اپریل 2017 کے دوران تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی قومی درآمدات میں 87.44 فیصد کا نمایاں اضافی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں اضافہ سے ملک میں تعمیراتی اور تقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کی عکاسی ہوتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات