ْبارش کا پانی اگر 48گھنٹے کپاس کے کھیت میں رہے تو پودے مرنا شروع ہو جاتے ہیں‘ محکمہ زراعت

پیر 19 جون 2017 14:35

ْبارش کا پانی اگر 48گھنٹے کپاس کے کھیت میں رہے تو پودے مرنا شروع ہو جاتے ہیں‘ محکمہ زراعت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق کپاس کے کاشتکار مون سون کی بارشوں سے ہونے والے نقصان سے بچنے کے لئے قبل از وقت انتظام کریں۔ کپاس کے کاشتکار بارش کے زائد پانی کو کھیت میںہرگز کھڑا نہ ہونے دیں۔ اس کے علاوہ بارش کے زائد پانی کو ساتھ موجود خالی کھیت میں منتقل کردیں اور ڈرل کے ذریعے کاشتہ کپاس میں رجر کی مدد سے کھیلیاں بنادیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید بتایا کہ بارش کا پانی اگر 48گھنٹے کپاس کے کھیت میں رہے تو پودے مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس لئے کپاس کے کاشتکار اپنے کھیت کے اردگرد گہرے کھڈے کھود دیںتاکہ بوقت ضرورت زائد پانی کی آسانی سے منتقلی ہو سکے۔ اگر پانی کی نکاسی خودبخود نہ ہوسکے تو پمپ کی مدد سے کپاس کے کھیتوں سے نکاسی کا انتظام کریں۔ مزید رہنمائی کے لئے کاشتکار اپنے علاقے کے محکمہ زراعت کے دفاتر سے رابطہ کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد