بارش کا پانی کپاس کے کھیت میں جمع نہ ہونے دیں،محکمہ زراعت

پیر 19 جون 2017 14:53

بارش کا پانی کپاس کے کھیت میں جمع نہ ہونے دیں،محکمہ زراعت
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق کپاس کے کاشتکار مون سون کی بارشوں سے ہونے والے نقصان سے بچنے کے لئے قبل از وقت انتظام کریں۔ کپاس کے کاشتکار بارش کے زائد پانی کو کھیت میںہرگز جمع نہ ہونے دیں۔ اس کے علاوہ بارش کے زائد پانی کو ساتھ موجود خالی کھیت میں منتقل کردیں اور ڈرل کے ذریعے کاشتہ کپاس میں رجر کی مدد سے کھیلیاں بنادیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید بتایا کہ بارش کا پانی اگر 48گھنٹے کپاس کے کھیت میں رہے تو پودے مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس لئے کپاس کے کاشتکار اپنے کھیت کے اردگرد گہرے کھڈے کھود دیںتاکہ بوقت ضرورت زائد پانی کی آسانی سے منتقلی ہو سکے۔ اگر پانی کی نکاسی خودبخود نہ ہوسکے تو پمپ کی مدد سے کپاس کے کھیتوں سے نکاسی کا انتظام کریں۔ مزید رہنمائی کے لئے کاشتکار اپنے علاقے کے محکمہ زراعت کے دفاتر سے رابطہ کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی