ایکو اسٹار کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے 55انچ ایل ای ڈی ٹی وی کا تحفہ

منگل 20 جون 2017 19:47

ایکو اسٹار کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے 55انچ ایل ای ڈی ٹی وی کا تحفہ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) ایکواسٹار کمپنی نے آئی سی سی چیمپئنزکرکٹ ٹرافی میں شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے ایکو اسٹار کی 55انچ ایل ای ڈی ٹی وی کے تحفے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے ایل ای ڈی ٹی وی کے تحفے کا مقصد کھلاڑیوںکی حوصلہ افزائی اور شاندار جیت پر ان کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ،ایکو اسٹار کے سی ای او کا کہنا ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں ہماراآغاز ناکامی سے ہوا،تاہم شروع میں گر کر ہم سنبھلے اور با لاآخر چیمپئن بننے میںکامیاب ہوئے ،ہم نئے ٹیلنٹ کے ساتھ پاکستان میںکرکٹ کا مستقبل انتہائی خوشگوار دیکھتے ہیں اور امید ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اب کوئی بھی طاقت مزید کامیابیوںسے نہیں روک سکتی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..