یو بی ایل فنڈ منیجرز لمیٹڈ نے الامین اسلامک ایکٹو ایلوکیشن پلان VIII (AIActAP-VIII)کے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہونے کا جشن منایا

منگل 20 جون 2017 20:31

یو بی ایل فنڈ منیجرز لمیٹڈ نے الامین اسلامک ایکٹو ایلوکیشن پلان VIII (AIActAP-VIII)کے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہونے کا جشن منایا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) یو بی ایل فنڈ منیجرز لمیٹڈ نے اپنے سب سے حالیہ اسلامک ایکٹوایلوکیشن پلان، الامین اسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ II ( شریعت کے مطابق Fund-of-Funds کی اسکیم)کے تحت ایک منصوبہ الامین اسلامک ایکٹو ایلوکیشن پلان VIII (AIActAP-VIII)کے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہونے کا جشن منایا۔

(جاری ہے)

5.3 ارب پاکستانی روپے سے زائدکی ابتدائی مجموعی سرمایہ کاری کے ساتھ الامین اسلامک ایکٹو ایلوکیشن پلان VIII اب پاکستان کی صنعت میں سب سے بڑا ایکٹو ایلوکیشن پلان ہے۔

یہ پلان دو سال کی مجموعی مدت کے لیے اثاثوں کے مختلف درجات پر سرمایہ کاری کی کمیٹی کی تحقیق پر مبنی نقطہ نظر کی بنیاد پر انتہائی فعال طریقے سے اسلامک ایکویٹی اور اسلامک انکم/ منی مارکیٹ mutual فنڈز کے درمیان سرمایہ کاری کو مختص کرتا ہے جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ ممکنہ منافع کا حصول ہے۔ اس سیریز کی پہلی پیشکش ، AIActAP-I ، اب پختگی کے مراحل میں ہے جس نے 31 مئی 2017کے مطابق اپنے آغاز سے ہی 43 فیصد سے زائد کا مطلق منافع کمایا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات