اینوائیروالیکٹرانکس نے شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا مقابلہ کرنے کیلئے طاقتور ترین یو پی ایس انورٹر سکس ایل ای 1200آئی متعارف کرادیا

منگل 20 جون 2017 23:35

اینوائیروالیکٹرانکس نے شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا مقابلہ کرنے کیلئے طاقتور ترین یو پی ایس انورٹر سکس ایل ای 1200آئی متعارف کرادیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2017ء) اینوائیروالیکٹرانکس نے شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترین اور قابل اعتماد حل فراہم کرتے ہوئے طاقتور ترین یو پی ایس انورٹر سکس ایل ای 1200آئی متعارف کرادیا ہے جو کہ بیک وقت پانچ پنکھوں،12انرجی سیورز یا 24ایل ای ڈی بلب کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

(جاری ہے)

اینوائیروکو یہ جدید انورٹر ایک حیرت انگیز یو پی ایس ہے جو کہ بازار میں دستیاب دیگر عام یو پی ایس انورٹرز سے قطعی منفرد اور مختلف ہے،یہ انورٹریو ایس پی بیک اپ ٹائم کی نشاندہی کرتا ہے جس کے نتیجے میں صارفین اسے اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ