آل کراچی انجمن تاجران کے جنر ل سیکریٹری محمدالیاس میمن کی صدارت میں کراچی کی مختلف مارکیٹس کے عہدیداران کاایک اہم اجلاس ،رمضان شریف میں کراچی کی تجارتی سرگرمیوں میں کمی پر تفصیلی غور

جمعہ 23 جون 2017 22:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) آل کراچی انجمن تاجران کے جنر ل سیکریٹری محمدالیاس میمن کی صدارت میں کراچی کی مختلف مارکیٹس کے عہدیداران کاایک اہم اجلاس منعقدہوا۔جس میں کراچی کی بگڑتی ہوئی تجارتی صورتحال پرتشویش کااظہارکیاگیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الیاس میمن نے کہاکہ معاشی ترقی کے حکومتی دعوؤں کے باوجودرمضان شریف کے مہینے میں کراچی کی تجارتی سرگرمیوں میں کمی قابل غورہے،اس مرتبہ رمضان شریف میں30سے 35فیصدکاروبارمیں کمی ریکارڈکی گئی جوتشویش ناک ہے ،اس صورتحال کاوفاقی وزارت خزانہ اور وزارت تجارت کونوٹس لینا چاہیے۔

اسٹریٹ کرائمزکی بڑھتی ہوئی خراب صورتحال نے بھی کاروبارپربرااًثرڈالاہے۔پرانی سبزی منڈی،حسن اسکوائر،صدراور طارق روڈکے کاروباری علاقوں اورمصروف شاہراہوں پرصارفین سے لوٹ مار،موبائل،جیولری اور رقم چھینے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی وارداتوں کے ذریعے شہریوں کے کڑوڑوں روپے کے اثاثوں سے محروم کردیاگیااور اس کے برے اثرات کراچی کے تاجروں کوبرداشت کرنے پڑھ رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاکہ کراچی کی تجارتی صورتحال کوبہتربنانے کے لئے اقدامات کریں کیونکہ کراچی کی بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیوں کے جعلی اعدادوشمارحقائق کو تبدیل نہیں کرسکتے ۔حکومت اس صورتحال کاسنجیدگی سے نوٹس لے کیونکہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب