چینی صدر آئندہ ہفتے ہانگ کانگ جائیں گے

ہفتہ 24 جون 2017 13:34

چینی صدر آئندہ ہفتے ہانگ کانگ جائیں گے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء)چینی صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے ہانگ کانگ کا دورہ کریں گے۔چینی میڈیا کے مطابق اس دوران وہ برطانیہ کی طرف سے اس شہر کو دوبارہ چین کے حوالے کیے جانے کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

برطانیہ نے سن 1997 میں ہانگ کانگ کا انتظام چین کو واپس لوٹا دیا تھا تاہم چینی حکام نے ابھی تک شی جن پنگ کے دورہ ہانگ کانگ کی تصدیق نہیں کی ہے۔سن 2013 میں صدرات کا عہدہ سنبھالنے والے شی جن پنگ کا یہ ہانگ کانگ کا پہلا سرکاری دورہ ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا