ہواوے کی دلچسپ رمضان مہم کی پہلی قرعہ اندازی کا انعقاد

ہفتہ 24 جون 2017 13:48

ہواوے کی دلچسپ رمضان مہم کی پہلی قرعہ اندازی کا انعقاد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) عالمی ٹیکنالوجی لیڈر ہواوے نے پاکستان میں عید الفطر کے پیش نظر عید پروموشن مہم کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد صارفین کے ساتھ رمضان المبارک کی برکتوں اور عید الفطر کی خوشیوں کو بانٹنا تھا۔ہواوے کی اسی مہم کی پہلی قرعہ اندازی گزشتہ روز لاہور کے حفیظ سینٹر میں ہوئی جہاں متعد د صارفین میں بذریعہ قرعہ اندازی موٹر سائیکلیں اور ایل ای ڈی ٹی وی تقسیم کئے گئے۔

ہواوے نے اس مہم کی شاندار کامیابی کے بعد پروموشن اسکیم کو عید الفطر کے بعد بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب صارفین شوال کے ماہ میں بھی اس مہم میں شامل ہو کر بذریعہ قرعہ اندازی قیمتی انعامات حاصل کرسکیں گے ۔پاکستان کے نو بڑے شہروں میں جاری اس مہم کی گرینڈ لکی ڈراء کی تقاریب 23جون،30جون ،7جولائی اور14جولائی کو منعقد کی جائینگی ،گرینڈ لکی ڈراء میں موٹر سائیکل اور ایل ای ڈی جیسے بڑے انعامات دیئے جائینگے جبکہ دیگر انعامات میںہواوے کے گفٹس آئٹمز شامل ہونگے جس میں سیلفی اسٹکس اور دیگر شامل ہیں،اس مہم میں صارفین ہواوے کے کسی بھی بااختیار ڈیلر سے ہوواے ڈیوائس کی خریداری کرکے شریک ہوسکتے ہیںجبکہ ایسے صارفین موقع پر ہواوے مرچنڈائز بھی جیت سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہواوے کا شمار الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیو نکیشن انڈسٹری کے تخلیقاتی لیڈر کے طور پر کیا جاتا ہے اور پاکستان میں ہواوے مصنوعات تیزی سے فروغ پارہی ہیں اور صارفین کے اعتماد پرپورا اتر رہی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد