فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل ، سنیئر نائب صدر عامر عطا با جو ہ اورتاجر رہنما ایس ایم منیر کا شیخ محمد ارشد کے انتقال پر شدید غم ورنج کا اظہار

ہفتہ 24 جون 2017 15:45

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل ، سنیئر نائب صدر عامر عطا با جو ہ اورتاجر رہنما ایس ایم منیر کا شیخ محمد ارشد کے انتقال پر شدید غم ورنج کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی(ایف پی سی سی آئی) کے صدر زبیر طفیل ، سنیئر نائب صدر عامر عطا با جو ہ اور ٹی ڈیپ کے سابق چیف ایگز یکٹو اور ایف پی سی سی کے سابق صدراور بز نس کمیو نٹی کے لیڈر ایس ایم منیر نے شیخ محمد ارشد کے انتقال پر شدید غم ورنج کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے مشترکہ تعزیتی پیغام میں کہا کہ شیخ ارشد ایک مخلص انسان تھے اور کا ررباری برادری کے لیے ان کی کو ششو ں کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا۔ انہوں نے دعا کی اللہ پاک ان کے در جا ت بلند کر ے اور ان کے سو گواران کو صبر عطا فر ما ئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..