ست بنی واٹر سکیم پر کام کرنے والا ٹھیکیدار غیر معیاری پائپ لگا کر 7 لاکھ روپے ہضم کر گیا

جمعہ 30 جون 2017 15:33

ست بنی واٹر سکیم پر کام کرنے والا ٹھیکیدار غیر معیاری پائپ لگا کر 7 لاکھ روپے ہضم کر گیا
بالاکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) ست بنی واٹر سکیم پر کام کرنے والا ٹھیکیدار غیر معیاری پائپ لگا کر باقی 7 لاکھ روپے ہضم کر گیا۔ اہلیان علاقہ ٹھیکیدار کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ 7 لاکھ روپے کے تحصیل کونسل کے فنڈز سے تیار ہونے والی سکیم فوٹو سیشن کے 12 گھنٹوں بعد ہی ناکارہ ہو گئی۔ اہلیان علاقہ نے ٹی ایم او بالاکوٹ اور تحصیل ناظم بالاکوٹ سے ٹھیکیدار کو ادائیگی رکوانے اور اینٹی کرپشن سے تحقیقات کیلئے درخواستیں ارسال کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ست بنی کے رہائشی و معتبر شخصیات حاجی ابرار حسین کی معیت میں ایک وفد جس میں بوستان ولد سائیں، عبداللطیف ولد مسکین، ریاض ولد قمر علی، یوسف ولد مسکین اور دیگر شامل تھے، نے بالاکوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ گائوں ہاڑہ مکھرہ گلی میں تحصیل حکومت نے تحصیل کونسلر حاجی غلام ربانی کے فنڈز سے 7 لاکھ روپے کی کثیر رقم سے پینے کے صاف پانی کی سکیم کا اجرا کیا تھا جس پر آصف نامی ٹھیکیدار نے تقریباً 10 ہزار فٹ پائپ بچھا کر پانی کی سکیم کو چالو تو کروایا مگر سکیم مذکورہ میں استعمال ہونے والے پائپ انہتائی گھٹیاں کوالٹی کے ہیں، بمشکل 70 سے 75 ہزار روپے مالیت کا پائپ خرید کر کے بقایاً رقم ہڑپ کر لی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس