مارکیٹس میں نکاسی آب کا نظام ٹھیک کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کیے جائیں ‘ پیاف

جمعہ 30 جون 2017 16:28

مارکیٹس میں نکاسی آب کا نظام ٹھیک کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کیے جائیں ‘ پیاف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2017ء)پاکستان انڈسٹریل ایند ٹریڈررز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ مون سون کی وقت سے پیشتر آمد پر مارکیٹس میں نکاسی آب کا نظام ٹھیک کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کیے جائیں کیونکہ پرانا سسٹم بھاری بارشوں کا بوجھ اٹھانے کے لائق نہیں چونکہ محکمہ موسمیات نے امسال موسم برسات میںشدید بارشوں کو پیش گوئی کر رکھی ہے،مون سون کی پہلی بارش سے لاہور کے اکثر علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے لاہور کے شہریوں اور کاروباری افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ ،سینئر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی اور خواجہ شاہزیب اکرم کے ہمراہ ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ واسا کو اس سلسلے میں ہنگامی بنیادوں پر ماسٹر پلان ترتیب دینا چاہیے۔ گھروں ، مارکیٹوں اور گوداموں میں پانی داخل ہونے سے گھریلو اشیاء تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ تاجروں کو ہر سال کروڑوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرناپڑتا ہے۔ چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ بزنس کمیونٹی پہلے ہی نامساعد حالات کے باوجود ملکی معیشت میںاپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ لہٰذا شہر بھر کو بارش کے پانی سے بچانے کیلئے نئے سرے سے حکمت عملی بناکر اس پر مرحلہ وار عملدرآمد کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد