سیلز اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے 11نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے

ہفتہ 1 جولائی 2017 22:54

سیلز  اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے 11نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جولائی2017ء)سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے 11نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ۔ وزیر انچارج کو وفاقی حکومت کا اختیار دیدیا گیا ‘ گزشتہ روز جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیر انچارج ہنگامی صورت میں ٹیکس میں ردوبدل کر سکیں گے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر انچارج کے فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ سے کرائی جائے گی۔

(جاری ہے)

1800 سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ 1801 سے 2500 سی سی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی 75 فیصد کر دی گئی ۔ کسان کے تحفظ کیلئے درآمدی خام کپاس پر ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔ درآمدی کپڑے پر ڈیوٹی میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی کپڑے پر 6 فیصد ٹیکس کے ساتھ 2 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس بھی عائد کر دیا گیا ہے۔ سکریپ کی آڑ میں سمگلنگ روکنے کیلئے فولاد کے خام مال پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ 

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)