نائیجیریا کے مرکزی بینک نی195 ملین ڈالر مارکیٹ میں داخل کردیئے

اتوار 2 جولائی 2017 15:20

لاگوس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2017ء) نائیجیریا کے مرکزی بینک نے غیر ملکی کرنسی کی فراوانی اور ملکی نیرا پر دبائو کم کرنے کیلئے 195 ملین ڈالر مارکیٹ میں داخل کردیے۔بینک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نے اس کی معیشت کو سخت متاثر کیا ہے جس سے ڈالر کی قلت کا سامنا اور کساد بازاری وقوع پذیر ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران افراط زر کی صورتحال سے بچنے کیلئے 195 ملین ڈالر ملکی مارکیٹ میں داخل کردیے گئے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ 100 ملین ڈالر کرنسی ڈیلروں اور 50 ملین ڈالر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔مزید 45 ملین ڈالر میڈیکل فیس،ٹیوشن فیس اور کاروباری اداروں کیلئے جاری کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ نائیجیریا کا مرکزی بینک رواں سال فروری سے اب تک مارکیٹ میں 5 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کا زرمبادلہ جاری کرچکا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل