آئی جی سی کی 2017-18 ء کے مکئی اور گندم کے پیداواری اندازوں میں کمی

اتوار 2 جولائی 2017 15:20

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2017ء) بین الاقوامی اجناس کونسل نے سیزن 2017-18 ء کے مکئی اور گندم کے پیداواری اندازوں میں کمی کردی۔کونسل کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق کچھ ہفتوں سے امریکا اور یورپ کے متعدد علاقوں میں مکئی اور گندم کی فصلوں کیلئے موسمی حالات موافق نہیں ہیں جس سے پیداوار کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

اس لیے ان فصلوں کے پیداواری اندازوں میں کمی کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے بتایا کہ سیزن 2017-18 ء کے دوران مکئی کی عالمی پیداوار 1.025 ارب ٹن رہنے کی توقع ہے۔یہ مقدار گزشتہ ماہ کے اندازے سے 1 ملین ٹن کم ہے۔پچھلے سیزن میں اس کی پیداوار 1.069 ارب ٹن رہی تھی۔آئندہ سیزن میں گندم کی عالمی پیداوار 735 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو پچھلے ماہ کے اندازے سے 1 ملین ٹن کم ہے۔2016-17 ء میں گندم کی پیداوار 754 ملین ٹن رہی تھی۔اس کے علاوہ سویا بین کی عالمی پیداوار 348 ملین ٹن رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جبکہ گزشتہ ماہ سویا بین کی پیداوار 351 ملین ٹن رہنے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی