چین میں ایس ایم ایز انٹرنیٹ کامرس بوم پر انحصار کرتی ہے

بدھ 12 جولائی 2017 16:59

چین میں ایس ایم ایز انٹرنیٹ کامرس بوم پر انحصار کرتی ہے
ہانگ زو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2017ء) چین میں چھوٹی اور درمیانی سائز کی کمپنیاں (ایس ایم ایز ) کاروبار کرنے کے طریقوں کی تشکیل نو کیلئے ای کامرس فروغ کا خیرمقدم اورانحصار کررہی ہیں ، چین کے ای کامرس کے سب سے بڑے ادارے علی بابا کے چیئرمین جیک ما نے گذشتہ روز ہانگ جو میں ایک اجلاس میں کہا کہ انٹرنیٹ کو چاہئے کہ و ہ صنعتی سلسلے میں ایس ایم ایز کو بااختیار بنائے ، لاکھوں خریداروں اور فروخت کرنے والوں کیلئے پلیٹ فارم ہونے کے علاوہ علی بابا نے کاروباری پارٹنروں کو ملانے کے لئے تائو فیکٹری پروگرام کا آغاز کیا ہے ۔

(جاری ہے)

تائو فیکٹری کے سربراہ یوآن وی نے کہا کہ تائو فیکٹری نے دس ہزار فیکٹریوں کو اکٹھا کیا ہے اور کسٹمز ڈیزائن کو فروغ دیا ہے، زیادہ تر فیکٹریاں گوانگ ڈونگ ، جی جیانگ اور فوجیان صوبوں جیسے پیداواری گھروں میں قائم ہیں ، فیکٹریاں آن لائن مصنوعات کی تفصیلات پیش کرتی ہیں جن میں سائز ٹیکنالوجیکل معیار ، کوالٹی اور نمونے شامل ہیں اس کے علاوہ ایسی تفصیلات رجسٹرڈ کراتی ہیں جو ان کی ساخت کی تصدیق کرتی ہیں۔یوان نے کہا کہ تائو فیکٹری انٹرنیٹ فروخت کرنیوالوں اور ایس ایم ایز کو ملا کر پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی