کامرس نیوز*

گزشتہ مالی سال مئی 2017 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 108 فیصد کا نمایاں اضافہ مئی 2017 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت کا حجم 5 لاکھ 21 ہزار ٹن تک بڑھ گیا

اتوار 16 جولائی 2017 16:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء)گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں سال مئی 2017 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 108 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 35 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق مئی 2017 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت کا حجم 5 لاکھ 21 ہزار ٹن تک بڑھ گیا جبکہ اس کے مقابلہ میں ڈی اے پی کھاد کی فروخت 69 ہزار ٹن تک کم ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق مئی 2017 کے دوران فاطمہ گروپ کی تیار کردہ یوریا کھادوں کی فروخت میں 414 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اینگرو فرٹیلائزر کی فروخت میں 101 فیصد اور فوجی فرٹیلائزر کی یوریا کھاد کی فروخت میں 89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس