تھر پس ترشاو ہ باغات کے پھل کو نقصان پہنچانے والا ایک انتہائی خطرنا ک کیڑا ہے، زرعی ماہرین

پیر 17 جولائی 2017 12:37

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) زرعی ماہرین نے سٹر س تھر پس کے تدا ر ک کیلئے کہا ہے کہ تھر پس ترشاو ہ با غا ت کے پھل کو نقصان پہنچا نے وا لا ایک انتہائی خطرنا ک کیڑا ہے۔ تھر پس موسم بہا ر میں نئے پھو لو ں او رپھلوں پر حملہ آور ہو تا ہے تھرپس کے حملہ کی وجہ سے پھل کی ڈنڈ ی کے ا رد گر د اور پھل کی نچلی سطح پر چمکیلا اور جعلی دا ر گو ل دا ئر ہ بن جا تا ہے موسم خزا ںاور بہا ر میں ما د ہ تھرپس نئی پھوٹ اور پھل پر 25کے قریب انڈے دیتی ہے ایک سا ل میں تھر پس کی 8نئی نسلیں پیدا ہو سکتی ہیں ،ڈیڑھ انچ کے سا ئز کا پھل اس کیڑے کے حملے سے ز یا د ہ متاثر ہو تا ہے تھر پس کا حملہ پو د ے کی چھتری سے با ہر کی طرف لگے ہو ئے پھلوں پر ز یادہ ہوتا ہے ترشا وہ پھلوں کیلئے تھر پس کے حملہ سے بچا ئو کیلئے معا ئنہ موسم بہا ر میں 6سے 8ہفتے تک جا ر ی رکھنا چاہیے اور معا ئنہ کا عمل ہفتہ میں 2دفعہ کیا جا ئے ز ہر و ں کے مسلسل استعما ل سے کیڑ ے تھرپس کے ا ند ر قوت مدافعت بڑھا کر اس کا کنٹرو ل مشکل بنا دیتے ہیں۔

(جاری ہے)

جن با غات پر زرعی ز ہر وں کا بے تحاشا اور مسلسل استعما ل ہو تا ہے ا ن با غا ت میں تھر پس کا مسئلہ ز یاد ہ ہو تا ہے تھر پس کے تدا ر ک کیلئے مخصو ص اور ماحو ل دوست زرعی کیڑے ما ر زہر ے استعما ل کی جا ئیں زرعی زہریں تبدیل کر کے استعما ل کی جا ئیں ایک ہی گر و پ کی ز ہر یں ہر نئے سا ل استعما ل کرنے سے کیڑے کا ا ند رقوت مدافعت بڑھ جاتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد